ماخوذ اکائیاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) طبعی مقداروں کی وہ اکائیاں جو بنیادی اکائیاں سے لیں یا اخذ کی جاتی ہیں (انگ: Dervied Units)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) طبعی مقداروں کی وہ اکائیاں جو بنیادی اکائیاں سے لیں یا اخذ کی جاتی ہیں (انگ: Dervied Units)